نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ:

نیوزنور30جون/یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نےکہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی حمایت سے متعلق پیکیج کی یورپی یونین کے 28 رکن ممالک نے حمایت کرتے ہوئے اس کے حق میں ووٹ دیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ ’’فیڈریکا موگرینی ‘‘نے بریسلز میں یورپی یونین کے دو روزہ سربراہی اجلاس کے اختتام  پرکہا کہ مذکورہ پیکیج دو روز تک ایران کے حوالے کر دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بلفاریہ کے علاوہ یورپی یونین کے دیگر تمام رکن ممالک نے مذکورہ پیکیج پر مثبت رائے دی۔

انہوں نے کہا کہ جوہری معاہدے میں یورپ کی جانب سے شامل جرمنی،فرانس اور برطانیہ وہ ممالک ہیں جنہوں نے ایران کی حمایت کرنے سے متعلق پیکج کی تدوین میں حصہ لیا۔

یاد رہے کہ  یورپی یونین کے اس پیکج میں یورپی سرمایہ کاری کرنے والے بینک کے لئے ضروری ہے کہ وہ ایران کی حمایت کرے ۔

واضح رہے کہ  اس سے قبل ایران کے سیاسی امور میں نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جون کے مہینے کے آخر تک ایران کے مفادات کے تحفظ کے لئے یورپی یونین کی مجوزہ پیکج کی جانب اشارہ کرتے ہوئےواضح لفظوں میں کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں ایران کے شامل رہنے کا دارو مدار یورپی ممالک اور روس اور چین کے اقدامات پرمنحصر ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی