نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

ایرانی صدر:

نیوز نور 07 مئی /اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایک بین الاقوامی معاہدے کی حیثیت سے جو ایرانی قوم کی ڈپلومیسی توانائی کا مظہر بھی ہے ایٹمی معاہدے میں کسی بھی طرح کی تبدیلی ناممکن ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ  ایران کے صدر’’ ڈاکٹر حسن روحانی ‘‘نےکہا کہ ایک بین الاقوامی معاہدے کی حیثیت سے جو ایرانی قوم کی ڈپلومیسی توانائی کا مظہر بھی ہے ایٹمی معاہدے میں کسی بھی طرح کی تبدیلی ناممکن ہے۔

انہوں نے کہا کہ دھونس دھمکی اور زور زبردستی سے ایرانی قوم کو جھکنے پر مجبور کرنے کا خیال ایک غلط فہمی ہے۔

ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ایران سامراجی ملکوں کے دباؤ کی بنا پر نہیں بلکہ شریعت اسلام اور رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے نیز اپنے دینی و اخلاقی فریضے کی بنا پر ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف ہے اور اس کا جوہری پروگرام پرامن مقاصد کے لئے ہے۔

انہوں  نے کہا کہ ایرانی قوم اپنی بنیاد پر ترقی کی راہ طے کر رہی ہے اور اس کا یہ عمل بدستور جاری رہے گا

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی