نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل:

نیوزنور30/حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل  نے اسرائیل و امریکہ کو بے رحم آمر ومجرم حکومتیں قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ  غاصب صیہونی رژیم اور امریکہ ہی علاقے اوردنیاکے تمام مسائل کی اصلی جڑ ہیں ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق’’حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم‘‘نےاسرائیل و امریکہ کو بے رحم آمر ومجرم حکومتیں قراردیتے ہوئے کہا کہ  غاصب صیہونی رژیم اور امریکہ ہی علاقے اوردنیاکے تمام مسائل کی اصلی جڑ ہیں۔

انہوں نے لبنان میں دس لاکھ سے زائد پناہ گزینوں کی موجودگی کے مسئلے میں کہاکہ  امریکہ اوردیگر مغربی طاقتیں اس مسئلے کو حل کرانے میں سنجیدہ نہیں ہیں بلکہ وہ اس مسئلے کی حل کی راہ میں  رکاوٹیں کھڑی کررہی ہیں کیونکہ ان کا عقیدہ ہے کہ لبنان میں شامی مہاجرین کی موجودگی سے دنیا کو گمراہ کرکے یہ پروپیگنڈہ کیا جاسکتا ہے کہ  دمشق حکومت اپنی عوام کے مسائل حل کرنے کی اہل نہیں  ہے۔

انہوں نے کہاکہ شام کی سات سالہ جنگ میں امریکہ اور اس کے مغربی وعلاقائی اتحادی شکست کھانے کے بعد مہاجرین کے مسئلے کو شامی عوام پر دباؤڈالنے کیلئے  ایک ہتھیار کے طورپر استعمال کررہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ پوری دنیا پر واضح ہوچکا ہے کہ امریکی حکومت بے رحم ،ظالم اورایک مجرم حکومت ہے شیطان بزرگ امریکہ  نے علاقائی عوام پر اپنی رائے مسلط کرنے کی کوشش کی تاہم کامیاب نہیں ہوا ۔

انہوں نے مزیدکہاکہ اسلامی مقاومتی محور علاقے میں کسی بھی امریکی وصیہونی پروجیکٹ کو کامیاب نہیں ہونے دےگی۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی