نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


بروس کاٹس:     

نیوزنور30/امریکہ کے ایک معروف سیاسی تجزیہ نگار نے اس بات کےساتھ کہ نسل پرست صیہونی رژیم مکمل نابودی کی اوربڑھ رہی ہے کہا ہےکہ نہتے اورمظلوم فلسطینی عوام کے خلاف اس آمر حکومت کے وحشیانہ مظالم سے عالمی رائے عامہ فلسطینیوں کے حق میں جبکہ اسرائیل کے خلاف تبدیل ہورہا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں ’’بروس کاٹس ‘‘نے اس بات کےساتھ کہ نسل پرست صیہونی رژیم مکمل نابودی کی اوربڑھ رہی ہے کہا ہےکہ نہتے اورمظلوم فلسطینی عوام کے خلاف اس آمر حکومت کے وحشیانہ مظالم سے عالمی رائے عامہ فلسطینیوں کے حق میں جبکہ اسرائیل کے خلاف تبدیل ہورہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ صیہونی رژیم  اپنی آخری سانسیں  لے رہی ہے اس آمر حکومت نے فلسطینیوں کے خلاف جو مظالم ڈھائے ہیں اس کی کہیں مثال نہیں ملتی ۔

انہوں نے کہاکہ غاصب صیہونی رژیم نے فلسطینیوں کے قتل عام کیلئے  اپنی قابض فورسز کو مکمل اختیارات دئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ غزہ کی عوام یوم العرض یعنی 30مارچ سے غزہ کی سرحد پر پرامن احتجاج جاری رکھی ہوئی ہے جبکہ ان فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت میں  60 سے زائد فلسطینی شہید اور 8 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

ادھر فلسطین کی اسلامی تحریک مقاومت حماس کے  سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے حالیہ بیان میں کہاکہ غاصب صیہونی رژیم کے خلاف جنگ مختلف مراحل طے کرچکی ہے اوریہ مسئلہ مقاومتی قوتوں کے ایمان کی  مضبوطی اورخود اعتمادی بڑھنے کا باعث بن رہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ صیہونی دشمن کے خلاف مختلف سیاسی،عوامی اورسیکورٹی محازوں پر فلسطینی عوام کی استقامت وسیع پہلو اختیار کرگئی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی