نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


روسی نائب وزیر خارجہ:

 نیوزنور29جون/روس کے نائب وزیر خارجہ نے ماسکو میں ایرانی سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں روس کا مؤقف اٹل، فیصلہ کن اور ناقابل تغییر ہے۔

عالمی اردوخبر رساں ادارے’’نیوزنور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ’’ ریابکوف‘‘ نے ماسکو میں ایرانی سفیر مہدی سنائی کے ساتھ ملاقات میں کہا  کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں روس کا مؤقف اٹل، فیصلہ کن اور ناقابل تغییر ہے۔

روس کے نائب وزیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کا بھر پور اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں روس کا مؤقف فیصلہ کن اور اٹل ہے۔ 

واضح رہے کہ ملاقات میں ایرانی سفیر اور روس کے نائب ویزر خارجہ نےمشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں مشترک کمیشن کے دائر ےمیں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس اور دوطرفہ تعاون کے موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی