نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


سعودی انسانی حقوق ادارہ:

 نیوزنور28جون/سعودی عرب میں کام کرنے والے ایک انسانی حقوق ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ  حکومت آل سعود کے عقوبت خانوں میں  حکومت مخالف قیدیوں پر شدید تشدد کیا جارہا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں انسانی حقوق کے ادارے نے اس ملک کی جیلوں میں حکومت مخالف قیدیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ  حکومت آل سعود کے عقوبت خانوں میں  حکومت مخالف قیدیوں پر شدید تشدد کیا جارہا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے  کہ ریاض1997ء کے دستخط شدہ معاہدے کی پابندی نہیں کررہا ہےاورجیلوں میں سیاسی مخالفین کو جسمانی اور روحی طور پر ٹارچر کرنے کا سلسلہ بدستور جاری رکھا ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جیل میں ٹارچر کے علاوہ قیدیوں کی اہانت و تذلیل بھی کی جاتی ہے۔

انسانی حقوق کے سعودی ادارے نے مزیدقیدیوں پر تشدد کے مختلف واقعات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے جھٹکوں اور سیگریٹ سے جسمانی اعضاء کے جلانے، مختلف آلات سے شدید ضرب و شتم اور ہاتھ پاؤں باندھ کر مختلف قسم کی اذیتیں دی جارہی ہیں جو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی