نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

شام کے خلاف مغربی میڈیا کا کردار شرمناک ہے

دوشنبه, ۲۵ ژوئن ۲۰۱۸، ۱۲:۳۱ ب.ظ


سلو واکیاکے سیاستدان:

نیوزنور25 جون/سلوواکیا کےسیاستدان کے مطابق شام کے بارے میں جو دلائل پیش کی جاتی رہی ہیں اس ملک کی اصلی صورتحال اسے پوری طرح مختلف ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق شامی ذرائع ابلاغ کےساتھ انٹرویو میں ’’ماری کوٹلیوا‘‘نےکہاکہ شام کے بارے میں جو دلائل پیش کی جاتی رہی ہیں اس ملک کی اصلی صورتحال اسے پوری طرح مختلف ہے۔

انہوں نے کہاکہ  شامی دورے کےدوران  میں نے اس بات کا مشاہدہ کیا کہ مغرب میں اس ملک کے بارے میں  جو خبریں نشر کی جاتی ہیں وہ محض ایک پروپیگنڈا ہے۔

انہوں نے کہاکہ شامی قوم محب وطن  اورموجودہ حکومت کی حمایتی اور امریکہ  ،سعودی عرب  اوران کے اتحادیوں اوران کے پراکسی دہشتگردوں کے مخالف ہیں۔

انہوں نے نیٹو کو مجرموں کی تنظیم قراردیتے ہوئے کہاکہ سلوواکیا  حکومت کی طرف سے امریکہ ،برطانیہ اورفرانس کی شام مخالف پالیسیوں کی حمایت افسوسناک ہے۔

انہوں نے شام پر یورپی یونین کے ظالمانہ پابندیوں کی طرف  اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ مذکورہ یونین کا  ان   ظالمانہ  پابندیوں کہ جنہوں نے شامی عوام کی زندگی کو مفلوج کررکھا ہے کا خاتمہ  ابھی کوئی ارادہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ شامی قوم صدر بشارالاسد ان کی حکومت اور  فوج کےشانہ بہ شانہ کھڑی ہے ۔

 واضح رہےکہ شام کو سن 2011 سے امریکہ، سعودی عرب ، ترکی اور قطر کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیوں کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں چار لاکھ ستر ہزار سے زائد شامی شہری مارے جاچکے ہیں اور دہشتگردی کے نتیجے میں کئی لاکھ افراد اپنے ملک میں بے گھر اور لاکھوں دیگر ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی