نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


یمنی اطلاع رسانی کے نائب وزیر:

 نیوزنور25جون/یمن میں اطلاع رسانی کے نائب وزیر نے سعودی عرب کے اتحادی ممالک کے وزراءنشریات کے اجلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے بارے میں غلط خبریں نشر کرنے والے سعودی عرب کے حامی ذرائع ابلاغ کو بھی شکست ہوگئی ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق یمن میں اطلاع رسانی کے نائب وزیر’’ ہاشم احمد شرف الدین‘‘ نے سعودی عرب کے اتحادی ممالک کے وزراءنشریات کے اجلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا  کہ یمن کے بارے میں غلط خبریں نشر کرنے پر سعودی عرب کے حامی ذرائع ابلاغ کو بھی شکست ہوگئی ہے۔

 یمن نشریات کے نائب وزیر نے کہا کہ سعودی عرب اتحاد کے وزراء نشریات نے جدہ میں اپنےاجلاس میں یمنی عوام کے ساتھ ہمدردی اور حمایت کا اظہار کیا جبکہ ان کے جنگی طیارے ہر روز ہزاروں یمنی شہریوں پر بم گراتے ہیں۔

موصوف وزیر نے کہا کہ جدہ میں سعودی اتحادی ممالک کے وزراء نشریات کے اجلاس میں مزید جھوٹی خبریں نشر کرنے اورفوجی جنگ کے ساتھ نفسیاتی جنگ کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔

ہاشم شرف الدین نےمزید کہا کہ سعودی عرب سے وابستہ ذرائع ابلاغ کو بھی یمن جنگ میں شکست کا سامنا ہے جبکہ یمن کے حامی ذرائع ابلاغ فتح و ظفر کی جانب گامزن ہیں۔

نظرات  (۱)

  • http://ariyonama.ir
  • ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
    شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
    <b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
    تجدید کد امنیتی