نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بند کی جائے

دوشنبه, ۲۵ ژوئن ۲۰۱۸، ۱۰:۴۸ ق.ظ


برطانوی لیبر پارٹی کے رہنما:

نیوزنور25جون/برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے حکومت برطانیہ کی جانب سے یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کو ہتھیاروں سے لیس کئے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے اس قسم کا اقدام فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما’’جرمی کوربین‘‘ نے حکومت برطانیہ کی جانب سے یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کو ہتھیاروں سے لیس کئے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے اس قسم کا اقدام فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے یمن میں سیاسی عمل کی بحالی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ لندن ریاض کی فوجی حمایت کرنا بند کرے۔

برطانیہ کی حزب اختلاف کے رہنما نے کہا کہ یمن میں بحران کو صرف مذاکرات سے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔

کوربین نے مزیدکہا کہ ایسی حالت میں سعودی عرب کو ملنے والے ہتھیار یمنی عوام کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں اسلئے ریاض کو ہتھیاروں کی فروخت بند کی جانی چاہئے۔

نظرات  (۱)

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی