نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


امریکی محقق:

نیوزنور23 جون/ایک امریکی محقق ویونیورسٹی اُستاد نے کہا ہے کہ ا مریکی کانگریس کے اراکین ملک کے غدار اور غاصب صیہونی رژیم کے غلام ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی ذرائع ابلاغ کےساتھ انٹرویو میں ’’کیون بیرٹ ‘‘نے اس رپورٹ کہ کانگریس میں ریپبلکن پارٹی کے سینئر اراکین نے ٹرمپ انتظامیہ سے ایران کو فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے بلیک لسٹ کی  فہرست میں شامل کرنے کامطالبہ کیا ہے کہا ہے کہ ا مریکی کانگریس کے اراکین ملک کے غدار اور غاصب صیہونی رژیم کے غلام ہیں۔

انہوں نے کہاکہ کرہ ارض پر امریکی ریپبلکن پارٹی  سب سے زیادہ بدعنوان پارٹی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ دونوں پارٹیوں خاص کر ریپبلکن پارٹی کے اراکین صیہونیوں کے غلامی کررہے ہیں جوکہ انتہائی افوسناک ہے۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ کی خارجہ پالیسی پر غاصب صیہونیوں کا مکمل کنٹرول ہے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف واشنگٹن پارٹی دراصل صیہونی رژیم کی پالیسی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایران کے خلاف امریکہ کی پالیسی کہ جس پر صیہونیوں کا کنٹرول ہے ظالمانہ ہے جس کے باعث امریکہ کی پوزیشن دنیا میں  کمزور پڑھتی جارہی ہے۔

انہوں نے واشنگٹن اورتل ابیب کے شیطانی گٹھ بندن کو امریکی قومی مفادات کے منافی قراردیتے ہوئے کہاکہ  امریکہ نہ صرف اسرائیل کی بقاء وتحفظ کیلئے اس رژیم کو  مالی امداد فراہم کررہا ہے بلکہ  علاقے میں مسلمانوں کا قتل عام کرانے کیلئے اس خونخوار اورجعلی ریاست کو اربوں ڈالر کا اسلحہ فراہم کرتی رہی  ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ  ہمیں دنیا کے مظلوم قوموں کے حقوق کی خاطر اور دنیا کی شیطانی اورسامراجی طاقتوں کے زوال کی خاطر ایسی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہئے جو امریکہ اورغاصب صیہونی رژیم سے منسلک ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی