نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


سردار سلیمانی:                  

نیوزنور21 جون/پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی قدس فورسز کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی نے  کہا ہے کہ  لبنان کے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں  حزب اللہ کی  فتح نے اسے مقاومتی حکومت میں بدل دیا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ کرمان میں ایک  عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ’’ سردار سلیمانی‘‘ نے علاقے میں ایرانی اتحادیوں خاص کر لبنانی اورعراقی پارلیمانی انتخابات میں  ایران کے اتحادیوں کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ  لبنان انتخابات کے بعد  مقاومتی گروہ حزب اللہ مقاومتی حکومت میں بدل گئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ  ایران کی معشیت کو پابندیوں کو ذریعے  تباہ کرنے کی امریکی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ اسلامی جمہوریہ کے خلاف دشمنوں کی سازشیں ہمیشہ ناکام ہوئی ہیں اور  ایران  کی طاقت میں  روزانہ کی بنیاد پر زبردست اضافہ ہورہا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ مجھے پورا یقین ہے کہ  ایران کے خلاف دشمنوں کا کوئی بھی اقدام  اسلامی جمہوریہ ایران کی بڑی کامیابی  میں  بدل جائےگی۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی