نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


غزہ سے پابندیاں اٹھاؤ مہم کے منتظمین:

نیوزنور21جون/غزہ سے پابندیاں اٹھاؤ مہم کے منتظمین اورانسانی حقوق کے کارکنوں کی جانب سے فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ پٹی پر عاید پابندیاں ختم کرنے کی عالمگیر مہم شروع کی گئی ہےجس کا دائرہ فلسطین سے نکل کر کئی عرب ممالک اور دوسرے ملکوں تک پھیل گیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق غزہ سے پابندیاں اٹھاؤ’’ مہم کے منتظمین‘‘نے کہا ہے کہ چند روز پہلے شروع ہونے والی یہ مہم اب کئی عرب ممالک اور امریکہ تک پھیل گئی ہے۔

مہم کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ان کی کاوشوں سے غزہ پر پابندیاں اُٹھانے کے لیےفلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے، لبنان، اردن اور امریکی شہر نیویارک میں بھی مہم کی حمایت میں جلوس نکالے جائیں گے۔

23 جون بہ روز ہفتہ رام اللہ میں اور اسی روز ہالینڈ کے دارالحکومت امسٹرڈم میں فلسطینی سفارت خانے کے بعد غزہ پٹی پرعاید کردہ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کی پابندیوں کے خلاف مظاہرے کیے جائیں گے۔

مہم کے منتظمین کا کہنا ہے کہ انہیں کسی کا خوف نہیں اور وہ غزہ کے عوام کے حقوق اور ان پرعاید کی گئی ظالمانہ پابندیوں کے خلاف پوری جراءت کے ساتھ صدائے احتجاج بلند کریں گے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی