نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


رپورٹ:

نیوزنور20جون/امریکہ کہ جو انسانی حقوق  کی پامالی کا سب سے بڑا ملک ہے  نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے نکلنے کا اعلان کیاہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے نکلنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کےعزائم سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

رپورٹ کے مطابق امریکہ ایسے میں انسانی حقوق کونسل سے نکل گیا کہ جب  وہ  دہائیوں سےعالمی سطح پر انسانی حقوق کو اپنے مفادات کیلئے استعمال اور انسانی حقوق کو ایک ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرتا آرہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق  امریکہ فلسطین، یمن،عراق، شام،افغانستان اور اسی طرح دنیا کے دوسرے ممالک میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر انسانی حقوق سے چشم پوشی کرنے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی