نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


اقوام متحدہ میں سیکرٹری جنرل کے ترجمان:

نیوز نور19 جون/اقوام متحدہ کے  سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے ایک بار پھر ایران جوہری معاہدے کو برقرا رکھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس عالمی معاہدے میں تبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق استیفان ڈوجیریک نے ایک بیان میں  کہاکہ ایران جوہری معاہدے میں تبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ سربراہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 پر جلد اپنی نئی رپورٹ پیش کریں گے۔

ترجمان نے کہا کہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے سربراہ اقوام متحدہ پبلک اور خصوصی فورم پر اپنے موقف کا اظہار کرچکے ہیں۔

استیفان ڈوجیریک نے کہاکہ سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریش کی نظر میں جوہری معاہدہ تاریخ کی سب سے اہم سفارتی فتح ہے جس کی حمایت اور مکمل نفاذ کے لئے تمام فریقین کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی