نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


برطانوی یہودی مصنف:

نیوز نور 18 جون/برطانیہ کے ایک معروف یہودی صحافی نے اقوام متحدہ میں مستقل امریکی مندوب نیکی ہیلی کے اس بیان کہ  ان کا ملک اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ادارے کو چھوڑنے پر غور کررہا ہے کیونکہ اس کا غاصب صیہونی رژیم سے متعلق مؤقف  جانبدار ہے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کوئی سوپر پاؤر نہیں بلکہ  اسرائیل کی کالونی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایرانی ذرائع ابلاغ کےساتھ انٹرویو میں ’’گلاد ازمون‘‘نے اقوام متحدہ میں مستقل امریکی مندوب نیکی ہیلی کے اس بیان کہ  ان کا ملک اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ادارے کو چھوڑنے پر غور کررہا ہے کیونکہ اس کا غاصب صیہونی رژیم سے متعلق مؤقف  جانبدار ہے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کوئی سوپر پاؤر نہیں بلکہ  اسرائیل کی کالونی ہے۔

انہوں نے کہاکہ نیکی ہیلی کا اسطرح کا بیان انتہائی شرمناک ہے امریکہ مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں کے خلاف غاصب رژیم کے وحشیانہ وانسانیت سوز جرائم کو نظرانداز کررہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ اسطرح کے امریکی مؤقف سے  یہ پتہ چلتا ہے کہ امریکہ کوئی سوپر پاؤر نہیں ہے بلکہ بنیادی طورپر ایک اسرائیلی کالونی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ ٹرمپ انتظامیہ کا اسطرح کا مؤقف پوری امریکی قوم کیلئے باعث شرم ہے ۔

اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نیکی ہیلی نے جون چھ کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق تنظیم پر  اسرائیل مخالف مؤقف پر مذکورہ تنظیم کی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ واشنگٹن مذکورہ کونسل میں اپنے کردار پر غور کررہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ  یہ قبول کرنا مشکل ہے کہ اسرائیل کے خلاف پانچ قراردادیں منظور کی گئی لیکن کسی نے بھی بقول ان کے  وینزویلا کے بارے میں غور نہیں کیا گیا۔

انہوں نے کہاکہ عنقریب امریکہ اسرائیلی کی خاطر اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل سے  خارج ہونے جارہا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی