نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ایمنسٹی انٹرنیشنل:

نیوزنور04 مئی/ایمنسٹی انٹرنیشنل نے واپسی مارچ پر بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے دنیا کے ممالک سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل پر ہر قسم کے ہتھیاروں اور فوجی سازو سامان کی فروخت پر پابندی عائد کردیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے‘‘نیوزنور’’کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کے شمالی افریقہ اور مشرق وسطی کے امور کے ڈائریکٹرماجده الینا نے کہا  کہ گزشتہ کئی ہفتوں کے دوران صیہونی فوجیوں نے پر امن واپسی مارچ پر وحشتناک طریقے سے فائرنگ کی۔

فلسطینیوں نے تیس مارچ کو یوم الارض کے موقع پر گرینڈ واپسی مارچ کا سلسلہ شروع کیا تھا اور اسرائیلی فوج کی بربریت کے باوجود اسے چودہ مئی تک جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے جو اسرائیل کے ناجائز وجود کے قیام کا دن ہے۔30 مارچ سے اب تک صیونی فائرنگ سے 50 فلسطینی شہید اور7000 سے زائد زخمی ہوئے۔ دنیا کے کئی ممالک نے صیہونی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

چودہ مئی انیس سو اڑتالیس کو برطانوی سامراج کی سازش کے تحت فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کی ناجائز حکومت کا قیام عمل میں آیا تھا جسے فلسطینی عوام یوم نکبت قرار دیتے ہیں۔

اسرائیل

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی