نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


روسی وزیر خارجہ:

نیوزنور04 مئی/روس کے وزیر خارجہ نے عالمی سطح پر امریکہ کے غیر منطقی اور یک طرفہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے یکطرفہ اقدامات عالمی کشیدگی کا اصلی سبب ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے‘‘نیوزنور’’کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے عالمی سطح پر امریکہ کے غیر منطقی اور یک طرفہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا  کہ امریکہ کے یکطرفہ اقدامات عالمی کشیدگی کا اصلی سبب ہیں۔

لاوروف نے کہا کہ امریکی صدر نے روس کے ساتھ مذاکرات کی بات کی ہے اور روسی صدر پوتین کو امریکہ کے دورے کی دعوت بھی دی ہے لیکن مذاکرات اسی وقت مفید ثابت ہوسکتے ہیں جب امریکہ دنیا میں یکطرفہ اقدامات ختم کردے کیونکہ امریکہ کے یکطرف اقدامات عالمی سطح پر کشیدگی کا اصلی سبب ہیں۔

امریکہ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی