نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


سابق امریکی سنیٹئر:

نیوز نور11 جون/امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ایک سابق رکن نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے یکطرفہ اقدامات عالمی سطح پرامریکہ کے الگ تھلگ پڑنے کے باعث بن رہے ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں ’’رابرٹ مالی‘‘نےکہاکہ ٹرمپ کے یکطرفہ اقدامات عالمی سطح پرامریکہ کے الگ تھلگ پڑنے کے باعث بن رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ پیرس ماحولیاتی معاہدے اورایران ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے بعد  پوری دنیا نے امریکہ مخالف مؤقف اپنایا ہے جسے ثابت ہوتا ہے کہ  امریکہ  پوری طرح عالمی سطح پر تنہا ہوکر رہ گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ  امریکی وزیر خارجہ مائیک پوم پیو کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران  سے 12 مطالبات سامنے رکھنے کا اعلان ایک غیرمنطقی پالیسی ہے خود ٹرمپ انتظامیہ اس حقیقت سے آگاہ ہے کہ دباؤ اوردھمکیوں کی پالیسی اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کامیاب ہونے والی نہیں ہے۔

انہوں نے بن سلمان اورنیتن یاہو کی طرف سے ایران جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے کے ٹرمپ کے فیصلے کا خیرمقدم کئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ  دونوں نے  ایران جوہری معاہدے سے امریکہ کے الگ ہونے  کے فیصلے میں اہم کردارادا کیا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی