نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ایرانی وزیر خارجہ:

نیوزنور04 مئی/ایران کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے میں کسی بھی تبدیلی کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔

عالمی اردوخبررساں ادارے‘‘نیوزنور’’کی رپورٹ کے مطابق اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہاکہ ایران ایٹمی معاہدے پر نہ تو دوبارہ مذاکرات کرے گا اور نہ ہی اس میں کسی قسم کی ترمیم کو قبول کرےگا۔

انہوں نے بڑے واضح الفاظ میں کہا کہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے صرف ایک ہی راستہ ہے وہ یہ کہ امریکہ ایٹمی معاہدے کے تحت تمام وعدوں پر ٹھیک ٹھیک عملدرآمد کرے۔

ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا کہ امریکہ کے ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں ایران جوابی اقدامات کا حق استعمال کرے گا۔ایران کے وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ جب امریکہ موجودہ معاہدے کا احترام نہیں کر رہا ہے  تو اس کی دھمکیوں اور شور شرابے کے نتیجے میں کوئی نیا معاہدہ کیسے ہوسکتا ہے۔

انہوں نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ایٹمی معاہدہ کوئی ایسا معاہدہ نہیں ہے کسی ایک فریق کی تائید اور دستخط کی ضرورت ہو بلکہ سلامتی کونسل کی توثیق کے بعد  تمام فریقوں کے لیے اس پر عملدرآمد کرنا لازمی بن گیا ہے۔

امریکہ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی