نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


قطری سفیر:

 نیوزنور08جون/روس میں قطر کے سفیر نے سعودی عرب کی طرف سے قطر کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو جان لینا چاہیے کہ جنگلی قانون کا دور ختم ہوگیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق روس میں قطر کے سفیر’’ فہد بن محمد العطیہ‘‘ نے سعودی عرب کی طرف سے قطر کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو جان لینا چاہیے کہ جنگلی قانون کا دور ختم ہوگیا ہے۔

قطری سفیر نے کہا کہ قطر کے عوام کے دفاع کے لئے  ایس 400 یا کسی بھی دفاعی وسیلہ کو فراہم کرنا قطری حکومت کے لئے ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ قطر کے خلاف سعودی عرب کی تمام کوشییں ناکام ہوگئی ہیں اور ایس 400 کے سلسلے میں بھی سعودی عرب کی تخریبی کوشش ناکام ہوجائےگی۔

 فہد بن محمد العطیہ نےمزید کہا کہ سعودی عرب کو جان لینا چاہیے کہ جنگل کے قانون کا دور ختم ہوگیا ہے اور قطر اپنے دفاع کے سلسلے میں مستقل عمل کرنے کا مجاز ہے۔

قطر

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی