نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


حرمین شریفین کی انتظامی امور کی بین الاقوامی کمیٹی :

نیوزنور04جون/حرمین شریفین میں سعودی عرب کے انتظامی امور پر نظر رکھنے والی بین الاقوامی کمیٹی نے فریضہ حج کی ادائیگی کے اخراجات بڑھائے جانے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حرمین شریفین کے انتظامی امور چلانے میں سعودی عرب ناکام ثابت ہوا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق حرمین شریفین میں سعودی عرب کے انتظامی امور پر نظر رکھنے والی بین الاقوامی کمیٹی نے اپنی ایک رپورٹ میں حرمین شریفین کے امور چلانے میں آل سعود کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نہ صرف مسلمانوں میں انصاف کے تقاضے پورے کرنے میں ناکام رہا ہے بلکہ اس نے فریضہ حج کی ادائیگی کو ایک ذریعہ معاش میں بھی تبدیل کر دیا ہے۔

کمیٹی کے اعلان کے مطابق فریضہ حج کی ادائیگی کے اخراجات میں اضافے سے مسلمانوں کے لئے کافی مشکلات پیدا ہو گئی ہیں جبکہ سعودی حکومت نے مسلمانوں میں مساوات کے اصول سے چشم پوشی کرتے ہوئے فریضہ حج کے دوران انہیں دانستہ طور پر غریب اور مالدار مسلمانوں میں تقسیم کر دیاہے۔

واضح رہے کہ حرمین شریفین میں سعودی عرب کے انتظامی امور  پر نظر رکھنے والی یہ کمیٹی حال ہی میں ملائیشیا میں قائم ہوئی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی