نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

امریکی اقدامات کا مناسب جواب دیں گے

شنبه, ۲ ژوئن ۲۰۱۸، ۱۱:۴۳ ق.ظ


فیڈریکا موگرینی:

 نیوز نور 2جون / یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج نے کہا ہے کہ یورپ امریکی تجارتی ٹیرف کے مقابلے میں اپنے مفادات کی حفاظت کے لیے لازمی تدابیر اختیار کرے گا۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج ’’فیڈریکا موگرینی‘‘ نے کہا ہے کہ یورپ امریکی تجارتی ٹیرف کے مقابلے میں اپنے مفادات کی حفاظت کے لیے لازمی تدابیر اختیار کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ یورپی یونین امریکی تجارتی ٹیرف کے مقابلے میں اپنے مفادات کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔

 امریکہ کے وزیر تجارت ویلبر راس نے کہا  کہ یورپی یونین، کینیڈا  اور میکسیکو سے امریکہ لائے جانے والے اسٹیل پر پچیس فی صد اور المونیئم پر دس فی صد ڈیوٹی ادا کرنا ہو گی اور جمعے کی صبح سے نئے ٹریڈ کا اطلاق شروع ہو جائے گا۔

فیڈریکا موگرنی  نے کہاکہ  امریکی تجارتی ٹیرف سے مستقل چھوٹ حاصل کرنے کی کوشش کرتی رہی ہے ۔

امریکہ کے اس اقدام پر یورپی ملکوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور جرمن وزیر خارجہ ہیکوماس نے امریکہ کے مقابلے میں یورپ کے اتحاد پر زور دیا ہے۔

اس سے پہلے امریکہ نے یورپی یونین، کینیڈا  اور میکسیکو کو نئے تجارتی ٹیرف سے مستثنی رکھا تھا تاہم اب امریکی وزیر تجارت نے صاف صاف کہہ دیا ہے یہ چھوٹ اب ختم کر دی گئی ہے۔

 

 

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی