نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

ہم جنگ یمن میں برابر کے شریک ہیں

شنبه, ۲ ژوئن ۲۰۱۸، ۱۱:۳۴ ق.ظ


برطانوی وزیر خارجہ کا اعتراف:

 نیوز نور 2جون / برطانیہ کے وزیر خارجہ نے اس بات کا اعتراف اور انکشاف کیا ہے کہ ان کا ملک بھی سعودی عرب کے ساتھ جنگ یمن میں شریک ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘کی رپورٹ کے مطابق المسیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے خود اس بات کا انکشاف بھی کیا کہ جنگ یمن میں شریک فوجیں سعودی اتحاد سے نہیں بلکہ براہ راست لندن سے احکامات حاصل کرتی ہیں۔

بورس جانسن نے کہا کہ انہوں نے سترہ مئی کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بات کی ہے اور انہیں یقین دلایا ہے کہ لندن سعودی عرب کی سیکورٹی کا پابند ہے۔

ماہرین کا مطابق برطانوی وزیر خارجہ کے بیان کا واضح مطلب یہ ہے کہ برطانیہ جنگ یمن کی براہ راست کمان کر رہا ہے۔

سعودی عرب نے امریکہ اور برطانیہ کی شہہ پر مارچ دوہزار پندرہ سے یمن کو زمینی، ‌فضائی اور سمندری جارحیت کا نشانہ بنانے کے علاوہ اس ملک کی مکمل ناکہ بندی بھی کر رکھی ہے۔

یمن پر سعودی جارحیت کا مقصد اس ملک میں اپنی کٹھ پتلی حکومت کو دوبارہ اقتدار میں لانا ہے۔ تاہم یمنی عوام اور فوج کی استقامت کے نتیجے میں اس کا ایک بھی مقصد پورا نہیں ہوسکا ہے۔

برطانیہ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی