نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ایرانی یہودی قانون ساز:

نیوزنوریکم جون/ایرانی پارلیمنٹ میں یہودی کیمونٹی کے نمائندے نے کہا ہے کہ  دشمنوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ اگر انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران پر حملہ،  ملک کے اقداراور قومی  مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی پھر پوری ایرانی قوم  متحد ہوکر  اپنے ملک کا دفاع کرے گی۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ’’سیمک موریہ‘‘نے کہاکہ دشمنوں کو یہ جان لینا چاہئےاگر انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران پر حملہ،  ملک کے اقدار اور قومی  مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی پھر پوری ایرانی قوم  متحد ہوکر  اپنے ملک کا دفاع کرےگی۔

انہوں نے کہاکہ  تمام ایرانیوں کو باہمی اتحاد ویکجہتی  ہم آہنگی اور اتفاق رائے کو برقراررکھنا چاہئے۔

انہوں نے کہاکہ پوری ایرانی قوم  ملک کے دفاع میں متحد اور آمادہ ہے۔

جامع مشترکہ ایکشن پلان  سے امریکی  دستبرداری کے بارے میں انہوں نے کہاکہ  امریکہ کی نئی پابندیاں ایران میں کسی بھی مذہبی یا نسلی گروکو متاثر کرنے والی نہیں ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ٹرمپ جن غیرقانونی پابندیوں کے ذریعے ایرانی قوم کو دھمکارہے ہیں ایرانی قوم کو جھکانے میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتی ۔

انہوں نے کہاکہ اس لئے ہمیں قومی مفادات اور مشترکہ اقتدار کے دفاع کیلئے متحد ہونا چاہئے۔

ایرانی رکن پارلیمنٹ نےکہاکہ جو لوگ ایران کے قومی مفادات کے مخالف ہیں پوری قوم کےدشمن ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی