نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


روسی وزیر خارجہ:

نیوز نور31 مئی/ روسی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ ایٹمی معاہدے سے نکل کر ایران کے ساتھ پوری طرح سے محاذ آرائی پر آمادہ تھا۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘کی رپورٹ کے مطابق روسی وزیر خارجہ ’’سرگئی لاوروف ‘‘نے پریماکوف ریڈینگز نامی بین الاقوامی اجلاس سے خطاب کے دوران  کہا کہ جس وقت امریکہ  ایٹمی معاہدے سے باہر نکلا تھا وہ ایران سے ہر طرح کی محاذ آرائی کرنا چاہتا تھا۔

 انہوں نے کہاکہ  امریکہ  ایران سے جو محاذ آرائی چاہتا تھا اس میں شام میں دمشق حکومت کی تبدیلی بھی شامل تھی ۔

روسی وزیرخارجہ نے کہا کہ ماسکو چاہتاہے کہ امریکہ اپنی خارجہ پالیسی ایسی بنائے جس کے  بارے میں کچھ کہا جاسکے اورجس پر کچھ بھروسہ کیا جاسکے۔

انہوں نے نے کہا کہ  امریکہ کی خارجہ پالیسی ہمیشہ بدلتی رہتی ہے اور بیشتر مواقع پر اس میں تضاد پایا جاتا ہے ۔

سرگئی لاروف نے مزید کہا کہ بین الاقوامی مسائل کے حل کے لئے دھونس و دھمکی کی زبان کامیاب نہیں ہوسکتی اور اس روش کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی