نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


بزرگ لبنانی شیعہ عالم دین:

نیوز نور30مئی /لبنان کے ایک بزرگ شیعہ عالم دین نے کہا ہے کہ یروشلم عالمی سامراج واستعمار کے خلاف جد وجہد کی عظیم علامت ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘کی رپورٹ کے مطابق’’شیخ افیف نابلوسی‘‘نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں  ایک فلسطینی وفد کےساتھ ملاقات میں کہا کہ یروشلم عالمی سامراج واستعمار کے خلاف جد وجہد کی عظیم علامت ہے۔

ا نہوں نے کہاکہ لبنانی عوام فلسطینی کاز کی حامی ہے اورہم غاصب اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی مقدس جدوجہد  کی حمایت جاری رکھیں گے۔

انہوں نے کہاکہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صیہونی قبضے سے آزادی کیلئے ہمیں مظلوم فلسطینی قوم کی  ہر ممکن امداد کرنی چاہئے۔

انہوں نے کہاکہ امام خمینی ؒ نے ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو  یوم القدس کا تعئن کرکے  عالمی سامراج اوراستعمار کے خلاف جدوجہد میں  نئی جان پھونک دی۔

انہوں نے مزیدکہاکہ یوم القدس غاصب صیہونی رژیم کے خلاف  فلسطینیوں کی مقدس جدوجہد کا  دن ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی