نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ممتاز ایرانی اہلسنت عالم دین:

نیوز نور30مئی /اسلامی جمہوریہ ایران کے ممتاز اہلسنت عالم دین نے مسلم اقوام کو دشمنوں کی ناپاک سازشوں پر خبردار کرتے ہوئے  مسلمانوں سے اتحادی ویکجہتی کی ثقافت کو فروغ دینے کی تاکید کی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق’’ماموستا معروف خالدی‘‘نےمسلم اقوام کو دشمنوں کی ناپاک سازشوں پر خبردار کرتے ہوئے  مسلمانوں سے اتحادی ویکجہتی کی ثقافت کو فروغ دینے کی تاکید کی ہے۔

انہوں نے کہاکہ مسلم اقوام کو دشمنوں کی ہر سازش سے  ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ۔

انہوں نے کہاکہ علاقے میں مغرورعالمی طاقتوں اوران کے پراکسی فورسز کی مقاومتی محاذ کے ہاتھوں سے ذلت آمیز شکست سے یہ اسلام دشمن طاقتیں سیخ پا ہیں۔

انہوں نے اپنے دین اور ثقافت کو محفوظ رکھنے میں ایرانی قوم کی سراہنا کرتے ہوئے کہاکہ ایرانی قوم دشمنوں کی طرف سے رچی جانے والی ہر سازش کو بخوبی ناکام بنارہے ہیں۔

انہوں نے علاقے کے حوالے سے امریکہ اور صیہونی رژیم کی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اسلام کی دونوں ازلی دشمنی طاقتیں ایرانی قوم کے کبھی  دوست نہیں ہوسکتے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ اسلامی انقلاب کی عظمت  ایرانی قوم میں اتحاد ویکجہتی اورہمدردی کا نتیجہ ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی