نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


کویتی ماہر:

نیوز نور30مئی /کویت کے ماہر سیاسیات کے مطابق سعودی وہابی رژیم کویت کے خلاف خطرناک سازشوں میں مصروف ہے اس کے برعکس اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہمارے خوشگوار اوردوستانہ تعلقات مضبو ط سے مضبوط تر ہوتے جارہے ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق’’ناصر الدویلا‘‘نےمقامی میڈیا کےساتھ انٹرویو میں کہاکہ سعودی وہابی رژیم کویت کے خلاف خطرناک سازشوں میں مصروف ہے اس کے برعکس اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہمارے خوشگوار اوردوستانہ تعلقات مضبو ط سے مضبوط تر ہوتے جارہے ہیں۔

انہوں نےکویت کے خلاف سعودی عرب کی دشمنانہ پالیسی اورجارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ ریاض حکومت نے کویت  کے خلاف حالیہ مہینوں میں  جارحانہ اقدامات کئے ہیں اس کے برعکس ایران کےساتھ ہمارے تعلقات صحیح سمیت میں فروغ پارہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ حکومت ریاض علاقے میں  اسلامی جمہوریہ ایران  پر علاقے میں مداخلت کرنے کے بے بنیاد الزامات عائد کرکے  اپنی جارحانہ پالیسی کا جواز پیش کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ سعودی عرب اورعراق کویت کے ایسے ہمسایہ ممالک ہیں جنہوں نے کویت پر متعدد بار لشکر کشی کی ہے اس کے برعکس اسلامی جمہوریہ ایران نے کویت کی سرزمین پر کبھی بھی حملہ نہیں کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ کویت پر صدام کی جارحیت عراق اورسعودی عرب کی ملی بھگت تھی اس کے برعکس اسلامی جمہوریہ ایران نے کویت پر کبھی بھی حملہ نہیں کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ کویت علاقے میں امریکہ اوراسکے اتحادیوں خاص کر جو ہری مسئلے پر تہران کی حمایت کررہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایران جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے کے بعد کویتی وزارت خارجہ نے اس مسئلے پر اسلامی جمہوریہ ایران کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

کویت

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی