نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


امریکی محکمہ خارجہ کےسابق مشیر :      

نیوزنور29 مئی/امریکی محکمہ خارجہ کےسابق مشیرکے مطابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران کےسامنے جو 12 مطالبہ رکھے ہیں وہ اس ملک کی خودمختاری اوراستقلال سے جڑے ہوئے ہیں لہذا امریکہ ان مطالبات کےذریعے اپنے مقاصد تک کبھی نہیں پہنچ سکتا ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق’’ ڈینس گیٹس‘‘ نے کہاکہ وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران کےسامنے جو 12 مطالبہ رکھے ہیں وہ اس ملک کی خودمختاری اوراستقلال سے جڑے ہوئے ہیں لہذا امریکہ ان مطالبات کےذریعے اپنے مقاصد تک کبھی نہیں پہنچ سکتا ۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ کو اس حقیقت کو تسلیم کرنے کی ضرورت ہے کہ ایران  ایک اہم علاقائی طاقت ہے اورہرگز امریکہ کے سامنے جھکنے والا نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ  امریکی وزیر خارجہ نے جو اسلامی جمہوریہ ایران کے سامنے شرائط رکھی ہیں وہ اس آزاد وخودمختار ملک کیلئے ناقابل قبول ہیں۔

انہوں نے کہاکہ امریکی انتظامیہ کے ان مطالبات کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران پر دباو ڈال کر اسے جھکنے پر مجبور کرنا ہے تاہم  امریکی انتظامیہ کو اس حقیقت کو تسلیم کرنے کی ضرورت ہے کہ دباؤاور دھمکیاں ایران کے خلاف  کارگر ثابت ہونے والی نہیں ہیں ۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی