نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


علمائے لبنان:

نیوزنور15 فروری/لبنان کے علمائے کرام نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ پر تکفیری دہشتگرد گروہ جیش الظلم کے حالیہ خودکش حملے کی پرزورالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ کاروائی قراردیا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے علمائے کرام نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ پر تکفیری دہشتگرد گروہ جیش الظلم کے حالیہ خودکش حملے کی پرزورالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ کاروائی قراردیا ہے۔

بیان میں کہاگیا کہ شیطان بزرگ امریکہ اور اسکے بعض عرب اتحادی اورصیہونی رژیم اسلامی جمہوریہ ایران کو کسی نہ کسی طرح چوٹ پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں ۔

بیان میں کہاگیا کہ تکفیری دہشتگرد گروہ اوران کے آقاامریکہ ،اسرائیل اور عرب حکمران اُمت اسلامیہ کے حقیقی دشمن ہیں۔

بیان میں کہاگیا کہ  یہ دہشتگردانہ حملہ اسلامی جمہوریہ ایران کے مقابلے میں امریکہ ،اسرائیل اوران کے اتحادیوں کی شکست کی علامت ہے۔

بیان میں کہاگیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنوں نے جو جنگ چھیڑ رکھی ہے اس میں ایران فتح یاب ہوکر اُبھرے گا۔

بیان میں مزید کہاگیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ دشمنوں کی اسطرح کی بزدلانہ کاروائیوں سے مرغوب ہونے والا نہیں ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی