نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


رپورٹ :

 نیوزنور15فروری/اسلامی جمہوریہ ایران امریکی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کے امن کمیشن کا رکن منتخب ہوگیا۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کے رکن ممالک نے امریکی مخالفت کے باجود امن کمیشن میں ایران کی رکنیت کی منظوری دے دی۔

رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں اقتصادی اور سماجی کونسل کی نشست کے موقع پر ووٹنگ ہوئی جس میں ایران نے 46 ووٹوں میں سے 35 ووٹ اپنے حق میں حاصل کئے۔

رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے امن کمیشن میں رکنیت کی معیاد دو سال ہوگی امریکی وفد کی کوشش تھی کہ ایران کو رکنیت نہ دینے کے لئے خفیہ ووٹنگ کی جائے مگر اقتصادی اور سماجی کونسل کے اراکین نے ایران کی رکنیت کی بھرپور حمایت کی۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کا امن کمیشن ایک بین الحکومتی ادارہ ہے جس کا مقصد دنیا کے مختلف ممالک کو جو اندرونی تنازعات کا شکار ہیں امن کے قیام کے لئے مدد فراہم کرنا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی