نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

اسرائیل کے خلاف جدو جہد ہماری پہلی ترجیح ہے

سه شنبه, ۱۲ فوریه ۲۰۱۹، ۰۱:۱۳ ب.ظ


امریکی کانگرنس کے دو مسلمان نمائندے:

 نیوزنور12فروری/امریکی کانگرنس کی دو مسلمان خواتین رکن نے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کی کمپین شروع کر دی ہے۔

عالمی ار  دوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق امریکی کانگرنس کی دو مسلمان رکن خواتین ’’الہان عمراور رشیدہ طلیب ‘‘نے BDS  تحریک کی حمایت سے اسرائیل بائیکاٹ کے عنوان سے ایک کمپین کا آغاز کر دیا ہے۔

امریکی ریاست مشیگن کی نمائندہ اور فلسطینی الاصل ۴۲ سالہ طلیب نے امریکی کانگرنس میں کہا کہ وہ اسرائیل کی جانب سے پامال کئے جانے والے فلسطینی حقوق اور نسل پرستی جیسے مسائل کو توجہ کا محور بنانا چاہتی ہیں۔

امریکی ریاست مینیسوٹا کی نمائندہ اور کانگرنس کی تنہا باحجاب رکن الہان عمر نے بھی اس بارے میں کہا کہ وہ امریکہ کے مؤقف میں تبدیلی لانے کے لیے کوشاں ہیں اور ان کی پہلی ترجیح اسرائیل کے خلاف جد و جہد ہے۔

اسرائیل

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی