نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ہسپانوی وزیر خارجہ:

نیوزنور12 فروری/ہسپانوی وزیر خارجہ نے اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ پر ایرانی عوام و حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران آج ایک عظیم علاقائی طاقت میں تبدیل ہوچکا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ہسپانوی وزیر خارجہ ’’جوزف بورل‘‘نے اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ پر ایرانی عوام و حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران آج ایک عظیم علاقائی طاقت میں تبدیل ہوچکا ہے۔

انہوں نے کہاکہ انہوں نے کہاکہ علاقائی بحرانات خاص کر شامی تنازعے کو حل کرنے میں اسلامی جمہوریہ ایران اہم کردارادا کررہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ اسلامی انقلاب کی کامیابی سے قبل ایران میں تعلیم یافتہ لوگوں کی شرح 35فیصد تھی جبکہ اسلامی انقلاب کے بعد یہ شرح بڑھ کر 90 فیصد سے زیادہ ہوگئی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی