نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ہادی العامری:

نیوزنور12فروری/ عراق میں الفتح پارلیمانی گروپ کے سربراہ نے ایک بار پھر عراق سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔

عالمی ار  دوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق عراق کے الفتح پارلیمانی گروپ  کے سربراہ ہادی العامری نے مشرقی صوبے دیالہ میں اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکی فوج کو عراق میں کسی بھی صورت میں نہیں رہنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ ہم عراق میں نہ تو امریکا کی زمینی فوج کو دیکھنا چاہتے ہیں اور نہ ہی اس کے کسی ائیر بیس کو برداشت کریں گے۔

 انہوں نے کہا کہ عراقی پارلیمنٹ کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کو ختم کرے۔

ہادی العامری اس سے پہلے بھی عراق سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کرچکے ہیں۔

واضح رہےکہ امریکی فوج جو دوہزار گیارہ میں مسلسل ناکامیوں کے بعد عراق سے نکلنے کے بعد مجبور ہوگئی تھی دوہزار چودہ میں داعش کے خلاف جنگ بہانے دوبارہ ایک فوجی اتحاد کی شکل میں عراق میں داخل ہوگئی - ان دنوں عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کے سوال پر وسیع پیمانے پر سیاسی بحث چھڑگئی ہے۔

عراق

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی