نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


سی این این:

نیوزنور11فروری/ سی این این' چینل نے اپنی برینکنگ نیوز میں ایران میں اسلامی انقلاب کی ریلیوں پر رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کا امریکہ اور عالمی دباؤ کے سامنے جھکنے کا کوئی ارادہ نظر نہیں آتا۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق سی این این نے اپنی خصوص رپورٹ میں کہا کہ ایران میں شاہ کا تختہ الٹائے ہوئے 40 سال بیت گئے جس کے بعد اسلامی انقلاب کی آمد سے ایران اور امریکہ کے درمیان طویل دشمنی کا آغاز ہوا۔

سی این این کے صحافی جو تہران سے رپورٹنگ کررہے تھےنے کہا کہ امام خمینی (رح) کی قیادت میں 1979 میں شاہ ایران کی حکومت کا خاتمہ ہوا اور ملک میں اسلامی جمہوریہ نظام کو قائم کردیا گیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں اب بھی امریکہ مردہ باد کا نعرہ بلند ہوتا ہے تاہم ایران سپریم لیڈر نےاپنے حالیہ خطاب میں کہا کہ امریکہ مردہ باد کے نعرہ سے مراد امریکی عوام نہیں بلکہ یہ نعرہ موجودہ امریکی انتظامیہ بالخصوص ٹرمپ اور اس کے جارحیت پسند حواریوں کے خلاف ہے۔
سی این این نے مزید کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مقابلہ اب بھی جاری ہے اور ایران نے یہ دیکھایا ہے وہ امریکہ اور عالمی دباؤ کے سامنے جھکنے والا نہیں۔

ایران

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی