نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


الوفاق اسلامی تحریک بحرین:

نیوزنور09فروری/الوفاق اسلامی تحریک بحرین نے ایک بیان میں اعلان کیا ہےکہ بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی آمریت و جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور بحرینی قوم آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی قیادت میں اس آمریت و جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی۔ اور اس آمریت کی تباہی بہت جلد ہے ۔

عالمی ار  دوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے حال ہی میں ایک بیان میں اعلان کیا کہ بحرین اسلام، ایمان، علم، معرفت، ہدایت، عزت و وقار اور سربلندی کا ملک ہے جہاں کی قوم بہت بہادر اور ترقی پذیر ہے اور وہ ذلت و رسوائی اور جارحیت کو ہرگز برداشت نہیں کرے گی اور اپنے دین و ایمان اور آزادی کے منافی کوئی قدم نہیں اٹھائے گی ۔

بحرین کی جمعیت الوفاق نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا بیان، بحرین اور اس ملک میں پائے جانے والے حقائق کے گہرے ادراک کا مظہر ہے جو انصاف اور عزت و وقار کی بنیاد پر ملک کی تعمیر کے لئے درخشاں مستقبل کی نوید دے رہا ہے ۔

بحرین

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی