نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


شامی فوج:

نیوزنور29مئی/شامی فوج نے صوبہ ادلب کے مختلف علاقوں میں پمفلٹ گرا کر وہاں موجود دہشتگردوں سے ہتھیار ڈالنے یا عبرتناک سزا بھگتنے کیلئے تیار رہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے شامی  فوج نے یہ پمفلٹ ایک ایسے وقت گرایا ہے جب ترک فوج مختلف مسلح گروہوں کے درمیان جنگ و خونریزی ، دہشتگردوں کے ہاتھوں لوگوں کے قتل اور اغوا جیسے واقعات کو روکنے میں ناکام ہوگئی ہے۔

قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہونے والے سمجھوتے کے مطابق ترکی شام کے صوبہ ادلب میں لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کا ذمہ دار ہے اور اس نے اس صوبے کی سرحدوں پر بارہ چیک پوسٹیں قائم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے دیر الزور میں اپنے اڈوں پر داعش کے حملوں کو پسپا کردیا ہےشامی فوج کے دستوں نے داعش کے حملے کو ناکام بنانے کی کارروائی کے دوران دسیوں دہشتگردوں کو ہلاک یا زخمی کیا ہے۔

شامی فوج نے گذشتہ چند ہفتوں سے صوبہ دیرالزور کے علاقے المیادین میں داعش کے خلاف کارروائیاں شروع کررکھی ہیں اور اب تک وہ پندرہ ہزار مربع کلومیٹر کا علاقہ آزاد کراچکی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی