نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


رپورٹ:

نیوزنور09فروری/حکومت مراکش نے یمن کے خلاف قائم سعودی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے ریاض میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔

عالمی ار  دوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک مراکشی عہدیدار نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کی سرکردگی میں قائم فوجی اتحاد کے اجلاسوں اور کارروائیوں میں حصہ نہیں لے رہا ہے ۔

اس سے پہلے مراکش کے وزیر خارجہ ناصر یوریتا نے بھی کہا تھا کہ ان کے ملک نے یمن کے خلاف قائم سعودی اتحاد کے بہت سے وزارتی اجلاسوں اور فوجی مشقوں میں شرکت سے گریز کیا ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات اور چند دوسرے ملکوں کے ساتھ مل کر چھبیس مارچ دوہزار پندرہ سے یمن کو فوجی جارحیت کا نشانہ بنانے کے علاوہ اس کا زمینی، فضائی اور سمندری محاصرہ بھی کر رکھا ہے۔

مراکش

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی