نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ایرانی وزیر خارجہ:

نیوزنور08فروری/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر قائم رہے تاہم انھوں نے اس پر عمل درآمد کے سلسلے میں کوتاہی کی۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے روسی چینل روسیا الیوم کو خصوصی انٹریو دیتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے پر عمل کرنے سے متعلق یورپ نے اپنے وعدوں کو پامال تو نہیں کیا مگر اس نے کوتاہی ضرور برتی ۔

محمد جواد ظریف نے کہا کہ یورپ کے ایران سے کئے گئے وعدوں میں ایرانی تیل کی فروخت کی یقین دہانی، تیل کی آمدنی تک رسائی اور دوسرے ممالک کے ساتھ بینکاری تعلقات جاری رکھنا، شامل ہے جنہیں گزشتہ سال مئی میں یورپی یونین کے بیانیہ میں شامل کیا گیا تھا۔

محمد جواد ظریف سے جب پوچھا گیا کہ اگر یورپ نئے مالیاتی نظام، انسٹیکس میکنزم کو ایران کی FATF میں شمولیت یا میزائل سرگرمیوں پر مذاکرات سے مشروط کرے تو ایران کیا ردعمل دے گاتو انہوں نے کہا کہ بہتر یہی ہے کہ یورپ، ایران جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کرے جبکہ وہ ایران پر کوئی خواہش مسلط کرنے کی پوزیشن میں نہیں ۔

 انہوں نے مزید کہا کہ یورپی ممالک نے ایران سے بہت وعدے کئے ہیں اور انھیں سب پر عمل کرنا ہوگا، ایران اپنے وعدوں پر اب تک قائم ہے جبکہ عالمی جوہری ادارے نے بھی 13 مرتبہ ہمارے حق میں رپورٹس شائع کیں ۔

یورپ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی