نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ایمنسٹی انٹرنیشنل:

نیوزنور08فروری/انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مغربی دنیا پر زور دیا ہے کہ یمن جنگ میں شریک اتحادی افواج کو اسلحے کی فراہمی روک دی جائے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مغربی دنیا پر زور دیا ہے کہ یمن جنگ میں شریک اتحادی افواج کو اسلحے کی فراہمی روک دی جائے۔ یہ مطالبہ ان رپورٹس کے بعد کیا گیا جن میں یہ انکشاف سامنے آیا تھا کہ مغربی دنیا کی جانب سے سعودی اتحادی افواج کو فروخت کیا گیا اسلحہ مبینہ طور پر انتہا پسندوں کے حوالےکردیا گیا۔

 ایمنسٹی انٹرنیشنل کے محقق پیٹرک ولکین نے کہاہے کہ یمن میں ملیشیا کے ہاتھوں اسلحہ لگنے سے، جن کے بارے میں کہا گیا کہ اس کے پسِ پردہ متحدہ عرب امارات ہے، انسانی بحران مزید سنگین اور شہری آبادی کو لاحق خطرات میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

قبل ازیں امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے اپنی رپورٹ میں اتحادی فوج اور القاعدہ کے درمیان ہونے والے سودے سے پردہ اٹھایا تھا جس میں خلیجی کمانڈر اور ان کے اتحادیوں کی جانب سے ہتھیار اور رقم ان کے ہمراہ القاعدہ سے منسلک عسکریت پسندوں کو دی گئی تھی۔

یمن

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی