نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


جہاد اسلامی فلسطین:

نیوزنور08فروری/فلسطین کی تنظیم جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی اور ایران کی بدولت صہیونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کو نئی طاقت ملی۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق 'زیاد النخالہ' نے اسلامی انقلاب ایران کی 40ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب کی مدد سے ہمیں قابض صہیونی  حکومت کے خلاف جد و جہد میں مزید طاقت ملی۔

انہوں نے کہا کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے شروع دن سے ایران، فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ایران میں اسرائیل کے بجائے فلسطینی سفارت خانہ ہے ۔ 

اعلی فلسطینی رہنما نےجو جنوبی لبنان میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے کہا کہ پابندیوں اور مسلط کردہ جنگ کے باوجود ایران،  فلسطینیوں کی حمایت اور ان کی مدد سے ایک لمحہ بھی غافل نہیں رہا ۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ صہیونیوں کے ساتھ اتحاد بنا کر خود کو تحفظ فراہم اور مقاومتی فرنٹ کو ختم کرسکتے ہیں تو وہ بڑی غلطی پرہیں  ۔ 

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی