نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


پاکستانی تجزیہ کار:

Image result for ‫امریکہ و نیٹو‬‎

 نیوزنوریکم فروری/پاکستان کے ایک معروف سیاسی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ امریکہ کی قیادت میں سامراجی طاقتیں ویننزویلا کی قانونی حکومت کا تختہ اُلٹ کر اس ملک میں ایک کٹھ پتلی حکومت قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق’’خالد بٹھی‘‘ نے کہا کہ امریکہ کی قیادت میں سامراجی طاقتیں ویننزویلا کی قانونی حکومت کا تختہ اُلٹ کر اس ملک میں ایک کٹھ پتلی حکومت قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔  

انہوں نے کہا کہ اس مقصد کی حصولی کیلئے صیہونی نواز ٹرمپ کسی بھی حد تک جانے کو تیار دکھائی دے رہے ہیں ۔

انہوں نے  کہا کہ ویننزویلا تیل سے مالا مال ملک ہے اور مغربی طاقتیں اس قدرتی  ذخیرے کو اپنے کنٹرول میں لینا چاہتی ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ مغربی طاقتوں کو اعتماد ہے کہ وہ نیکو لس ما دورو کی حکومت کو گرانے میں کامیاب ہونگے تاہم روس،چین،ایران اور دنیا کی دیگر بڑی طاقتیں ما دورو کے ساتھ کھڑی ہیں اور وہ امریکہ کو ویننزویلا میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کی قیادت میں مغربی ممالک ویننزویلا میں جان گائیڈو کی کٹھ پتلی حکومت قائم کرکے اس ملک پر اپنا مکمل تسلط جمانے کی کوشش کررہے ہیں ۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی