نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

سابق الجزائری وزیر :

نیوزنور28مئی/ایک سابق الجزائری وزیر وسفارتکار نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں اور جوہری معاہدے سے نکلنے کی ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے انہیں  تمام بین الاقوامی قوانین وضوابط کی کھلی خلاف ورزی قراردیا ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں عبدالعزیز رہابی‘‘نےاسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں اور جوہری معاہدے سے نکلنے کی ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے انہیں  تمام بین الاقوامی قوانین وضوابط کی کھلی خلاف ورزی قراردیا ۔

انہوں نے کہاکہ جامع مشترکہ ایکشن پلان سے نکلنے کا امریکہ کا فیصلہ انتہائی افسوسناک ہے۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ کے جوہری معاہدے نکلنے کے بعد عالمی جوہری توانائی ایجنسی آئی ای اے ای کہ جس نے بارہا ایران جوہری پروگرام کے پرامن نوعیت ہونے کی تصدیق کی ہے کی کیا ذمہ داری اوررول رہتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ٹرمپ کے اقدام سے یورپی ممالک کےساتھ تعلقات مزید کشیدہ ہونگے۔

انہوں نے کہاکہ مقبوضہ علاقوں میں فلسطین کے وحشیانہ جرائم  اور مقاومتی محور پر امریکہ کے دباؤ میں کوئی تفاوت نہیں ہے۔

عبدالعزیز رہابی نے کہاکہ مغرب کی طرف سے غاصب صیہونی رژیم کو دی جانے والی حمایت علاقے میں بڑھتی اس کی غنڈہ گردی اورتوسیع پسندی کا  موجب بنی ہوئی ہے۔


امریکہ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی