نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


مسلم علماء کونسل لبنان کی انتظامیہ بورڈ کے صدر:

 نیوزنور31جنوری/مسلم علماء کونسل لبنان کی انتظامیہ بورڈ کے صدر نے شیخ علی سلمان کو عمر قید سزا دیئے جانے کو ظالمانہ اور مکمل سیاسی حکم قرار دیتے ہوئے  کہا  ہےکہ یہ حکم فقط بحرین کے بحران میں شدت لانے کا سبب ہوگا۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق مسلم علماء کونسل لبنان کی انتظامیہ بورڈ کے صدر شیخ ’’حسان عبدالله‘‘نے ٹوِیٹر پر پوسٹ کردہ اپنے پیغام میں بحرین کے شیعہ رہنما اور وفاق پارٹی بحرین کے جنرل سکریٹری شیخ علی سلمان کی عمر قید کی سزا کو سیاسی اور ظالمانہ قرار دیا ہے۔

انہوں نے لکھا ہے کہ شیخ علی سلمان کے خلاف دیئے گئے حکم میں کمترین عدالت کی بھی مراعات نہیں کی گئی ہے اسلئے یہ حکم غیر حقیقی ہے جس کا ملک کے عدالتی آَئین سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ حکم فقط بحرین کے بحران میں شدت لانے کا سبب ہوگا۔

قابل ذکر ہے کہ وفاق پارٹی بحرین کے جنرل سکریٹری شیخ علی سلمان کو سنائی گئی سزا پر بحرینی عدالت میں اپیل داخل کی گئی تھی بحرینی عدالت نے انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی بحرین کی فرضی عدالت نے شیخ علی سلمان، علی الاسود ، حسن سلطان اور اس پارٹی کے دیگر اراکین کو قطر کی جاسوسی کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی