نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


روسی نائب وزیر خارجہ:

نیوزنور28 جنوری/ روسی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردوں کے باقیات سے شام کی آزادی کا راستہ روکنے کے لئے شام میں داخل ہوا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہاکہ مجھے بہت خوشی ہوگی کہ امریکہ شام سے نکل جائے، امریکہ غیر قانونی طور پر  اور شامی حکومت کی درخواست کے بغیر شام میں آٹپکا ہے اور اس سلسلے میں سلامتی کونسل کی طرف سے کوئی قرارداد نہیں تھی اور ایسی قرارداد نہیں ہوسکتی۔

انھوں نے کہاکہ امریکی شام میں آئے تا کہ دہشت گردی کے چنگل سے شام کی آزادی کی راہ میں روڑے اٹکا سکے، گوکہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں چھپے ہوئے ہیں لیکن ان کا مقصد کچھ اور ہے اور وہ یہ کہ وہ شام کی حکومت کے لئے حالات کو پیچیدہ بنانا چاہتے ہیں۔

انھوں نے امریکی پالیسی میں تبدیلی اور ٹرمپ کی طرف سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے اعلان کے بارے میں کہاکہ اب حالات میں کیا فرق آئی ہے؟ کیوں امریکہ نے اپنی پالیسی میں تبدیلی لانے کی ضرورت کیوں محسوس کی ہے؟ اس کا جواب میں نہیں دے سکتا۔

امریکہ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی