نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


رپورٹ:

نیوزنور26 جنوری/شام سے فوجی انخلا کے بارے میں امریکی دعوے کے باوجود انسانی حقوق کے نگراں شامی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ جنگی ہتھیاروں کے درجنوں ٹرکوں اور گاڑیوں کے ساتھ سیکڑوں امریکی فوجی شام میں داخل ہوئے ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق  شام سے فوجی انخلا کے بارے میں امریکی دعوے کے باوجود انسانی حقوق کے نگراں شامی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ جنگی ہتھیاروں کے درجنوں ٹرکوں اور گاڑیوں کے ساتھ سیکڑوں امریکی فوجی شام میں داخل ہوئے ہیں۔

شام کے اس مرکزکے مطابق جمعرات کی شب سیکڑوں کی تعداد میں امریکی فوجی، ہتھیاروں اور فوجی سازوسامان کے ڈھائی سو ٹرکوں کے ساتھ شام کے صوبوں حلب، رقہ اور الحسکہ میں داخل ہوئے ہیں۔

انسانی حقوق کے نگراں شامی مرکز نے کہاکہ امریکہ کے یہ اسلحے، عین العرب سمیت مختلف فوجی اڈوں میں تقسیم کئے گئے ہیں۔

اس مرکز نے گیارہ جنوری کو بھی رپورٹ دی تھی کہ امریکی فوجیوں کا ایک قافلہ، جنگی ہتھیاروں اور گاڑیوں کے ساتھ شام میں داخل ہونے کے بعد حلب کے شہر رقہ میں الجبلیہ فوجی اڈے پہنچا ہے۔

شام

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی