نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


کینیڈین تنظیم :

 نیوزنور25جنوری/کینیڈا کی ایک تنظیم نے اپنے ایک بیان میں  کہا ہے کہ جنگ عظیم دوم کے بعد اب تک تیس ملین لوگ ۳۷ ممالک میں امریکی جنگ طلبی کا نشانہ بن چکے ہیں۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق کینیڈین تنظیم’’ گلوبل ریسرچ ‘‘تنظیم نے ایک بیان میں کہا  کہ ایشیاءء سے لیکر افریقہ اور یورپ سے لیکر لاطینی امریکہ کے مختلف ممالک میں جنگ کا ذمہ دار امریکہ ہے اور جنگ عظیم اول میں جانی نقصان کے دو برابر افراد بالواسطہ طور پر امریکی جنگ طلبی کا شکار بن چکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق  اس سروے کے مطابق  ۱۰ سے ۱۵ ملین افراد بلا واسطہ عراق اور ویتنام وغیرہ میں امریکی جنگ کا نشانہ بنے ہیں جبکہ دس ملین دیگر لوگ بالواسطہ طور پر امریکی جنگ افروزیوں کے نتیجے میں ہاتھ سے جان دھو بیٹھے ہیں۔

واضح رہے کہ دہشتگردی سے جنگ اور خطرناک ہتھیاروں کے خلاف مہم کے نام پر مذکورہ لوگ لقمہ اجل بن چکے ہیں جیسے افغانستان میں ۲۰۰۱ کے دوران جنگ اور عراق کی جنگ جسکے نتیجے میں لاکھوں لوگ ہلاک اور مہاجرت پر مجبور ہوچکے تھے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی