ترک رژیم شام میں القاعدہ سے منسلک گروہوں کی اہم اسپانسر ہے
واشنگٹن ایکزامنر:
نیوزنور25جنوری/امریکی نیوز ایجنسی واشنگٹن ایکزامنر نے،ترکی کو دہشتگردی پر اسپانسر قراردینے کا وقت آن پہنچا ہے کے عنوان سے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ ترک رژیم دنیا کے خطرناک دہشتگرد گروہوں کےساتھ تعلقات قائم ہیں۔
عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن ایکزامنر نے،ترکی کو دہشتگردی پر اسپانسر قراردینے کا وقت آن پہنچا ہے کے عنوان سے ایک مضمون میں لکھا کہ ترک رژیم دنیا کے خطرناک دہشتگرد گروہوں کےساتھ تعلقات قائم ہیں۔
روزنامہ نے لکھا کہ دہشتگرد تنظیم القاعدہ کے اہم سرغنہ ابراھیم سین اورسومالیہ میں سرگرم الشباب دہشتگرد گروہوں کو ترک رژیم کی حمایت حاصل ہے۔
انہوں نے کہاکہ ابراھیم اورترک انٹلی جنس ایجنسی شام میں سرگرم دہشتگرد گروہوں کا کنٹرول سنبھالے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ واشنگٹن ایکزامنر نے لکھا کہ القاعدہ کے اس سرغنہ کے ذریعے ترک رژیم شام میں دہشتگرد گروہوں کو ہتھیار فراہم کررہی ہے۔
- ۱۹/۰۱/۲۵