نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


پاکستانی اہلسنت عالم دین:

 نیوزنور24جنوری/پاکستان کے ایک اہلسنت عالم دین نے کہا ہے کہ سامراجی قوتوں کا مسلم ممالک میں دہشتگردی کے بہانے قتل عام کا کھیل جاری  ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق عاشقان مدینہ رحیم سنٹر کے زیراہتمام محفل میلاد مصطفیٰ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی اہلسنت عالم دین ’’ابوالحسن گیلانی‘‘ نے کہا کہ کفار کا مقابلہ کرنے کے لئے تمام مسلم ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا ہوگا۔

انہوں  نے کہا کہ حضور(ص) کے لئے محفل میلاد منانا مسلمان کے لئے باعث فخر ہےکیونکہ اس طرح کی محفل سے نئی نسل میں آپ کی عقیدت کا جذبہ بڑھ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا میں محسن انسانیت محمد (ص) کی آمد سے ہی کفر کے اندھیر ختم ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ان قوموں کا مل کر مقابلہ کرنا ہوگاجو یہودی طاقتیں در پردہ اسلام کے خلاف سازش کر رہی ہیں۔

ابوالحسن گیلانی نے مزید کہا کہ ہمیں دہشتگرد کہنے والے اصل میں خود دہشتگردی کروا کر الزام مسلم ملکوں پر لگاتے ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی