نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


نیویارک ٹائمز:

نیوزنور22جنوری/امریکہ کے ایک موخر اخبار نے اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ امریکی صدر کے صیہونی حامی مشیر اسلامی جمہوریہ ایران کو تنہا  اورکمزور کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن تہران کےساتھ مذاکرات امریکہ کیلئے ایک بہتر اوپشن ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق نیویارک ٹائمز نے اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ امریکی صدر کے صیہونی حامی مشیر اسلامی جمہوریہ ایران کو تنہا  اورکمزور کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن تہران کےساتھ مذاکرات امریکہ کیلئے ایک بہتر اوپشن ہے۔

روزنامہ نے لکھا کہ  ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امریکہ اورایران کےدرمیان تعلقات کشیدہ رہے ہیں لیکن صدرٹرمپ کے دورصدارت میں یہ کشیدگی عروج پر پہنچی ہے۔

روزنامہ نے لکھا کہ ایران جوہری معاہدے سے امریکہ کو الگ کرنے کے ٹرمپ کے فیصلے کے بعد ایران اورامریکہ کے تعلقات میں کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے۔

روزنامہ نے لکھا کہ امریکہ کیلئے بہتر ہے کہ وہ  اسلامی جمہوریہ ایران کےساتھ مذاکرات کی رہ اپنائے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی